۱-کُرِنتھِیوں 7:16 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ اَے عَورت! تُجھے کیا خبر ہے کہ شاید تُو اپنے شَوہر کو بچا لے؟ اور اَے مَرد! تُجھ کو کیا خبر ہے کہ شاید تُو اپنی بِیوی کو بچا لے؟۔

۱-کُرِنتھِیوں 7

۱-کُرِنتھِیوں 7:15-22