۱-کُرِنتھِیوں 6:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیا تُم نہیں جانتے کہ بدکار خُدا کی بادشاہی کے وارِث نہ ہوں گے؟ فریب نہ کھاؤ ۔ نہ حرام کار خُدا کی بادشاہی کے وارِث ہوں گے نہ بُت پرست نہ زِناکار نہ عیاش ۔ نہ لَونڈے باز۔

۱-کُرِنتھِیوں 6

۱-کُرِنتھِیوں 6:3-15