لیکن دراصل تُم میں بڑا نُقص یہ ہے کہ آپس میں مُقدّمہ بازی کرتے ہو ۔ ظُلم اُٹھانا کیوں نہیں بِہتر جانتے؟ ا پنا نُقصان کیوں نہیں قبُول کرتے؟۔