۱-کُرِنتھِیوں 6:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ قِیمت سے خرِیدے گئے ہو ۔ پس اپنے بدن سے خُدا کا جلال ظاہِر کرو۔

۱-کُرِنتھِیوں 6

۱-کُرِنتھِیوں 6:16-20