اور بعض تُم میں اَیسے ہی تھے بھی مگر تُم خُداوندیِسُو ع مسِیح کے نام سے اور ہمارے خُدا کے رُوح سے دُھل گئے اور پاک ہُوئے اور راست باز بھی ٹھہرے۔