۱-کُرِنتھِیوں 5:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس آؤ ہم عِید کریں ۔ نہ پُرانے خمِیر سے اور نہ بدی اور شرارت کے خمِیر سے بلکہ صاف دِلی اور سچّائی کی بے خمِیر روٹی سے۔

۱-کُرِنتھِیوں 5

۱-کُرِنتھِیوں 5:4-13