۱-کُرِنتھِیوں 4:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُجھ میں اور دُوسرے میں کَون فرق کرتا ہے؟ اور تیرے پاس کَون سی اَیسی چِیز ہے جو تُو نے دُوسرے سے نہیں پائی؟ اور جب تُو نے دُوسرے سے پائی تو فخر کیوں کرتا ہے کہ گویا نہیں پائی؟۔

۱-کُرِنتھِیوں 4

۱-کُرِنتھِیوں 4:6-13