۱-کُرِنتھِیوں 4:17 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِسی واسطے مَیں نے تِیمُتِھیُس کو تُمہارے پاس بھیجا ۔ وہ خُداوند میں میرا پِیارا اور دِیانت دار فرزند ہے اور میرے اُن طرِیقوں کو جو مسِیح میں ہیں تُمہیں یاد دِلائے گا جِس طرح مَیں ہر جگہ ہر کلِیسیا میں تعلِیم دیتا ہُوں۔

۱-کُرِنتھِیوں 4

۱-کُرِنتھِیوں 4:13-21