۱-کُرِنتھِیوں 3:21-23 Urdu Bible Revised Version (URD)

21. پس آدمِیوں پر کوئی فخر نہ کرے کیونکہ سب چِیزیں تُمہاری ہیں۔

22. خواہ پَو لُس ہو خواہ اپُلّو س ۔ خواہ کیفا خواہ دُنیا ۔ خواہ زِندگی خواہ مَوت ۔ خواہ حال کی چِیزیں خواہ اِستِقبال کی۔

23. سب تُمہاری ہیں اور تُم مسِیح کے ہو اور مسِیح خُدا کا ہے۔ مسِیح کے رسُول

۱-کُرِنتھِیوں 3