۱-کُرِنتھِیوں 2:9-11 Urdu Bible Revised Version (URD)

9. بلکہ جَیسا لِکھا ہے وَیسا ہی ہُؤا کہجو چِیزیں نہ آنکھوں نے دیکِھیں نہ کانوں نے سُنِیںنہ آدمی کے دِل میں آئِیں۔وہ سب خُدا نے اپنے مُحبّت رکھنے والوں کےلِئے تیّار کر دِیں۔

10. لیکن ہم پر خُدا نے اُن کو رُوح کے وسِیلہ سے ظاہِر کِیا کیونکہ رُوح سب باتیں بلکہ خُدا کی تَہہ کی باتیں بھی دریافت کر لیتا ہے۔

11. کیونکہ اِنسانوں میں سے کَون کِسی اِنسان کی باتیں جانتا ہے سِوا اِنسان کی اپنی رُوح کے جو اُس میں ہے؟ اِسی طرح خُدا کے رُوح کے سِوا کوئی خُدا کی باتیں نہیں جانتا۔

۱-کُرِنتھِیوں 2