۱-کُرِنتھِیوں 16:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور بھائی اپُلّو س سے مَیں نے بُہت اِلتماس کِیا کہ تُمہارے پاس بھائِیوں کے ساتھ جائے مگر اِس وقت جانے پر وہ مُطلِق راضی نہ ہُؤا لیکن جب اُس کو مَوقع مِلے گا تو جائے گا۔

۱-کُرِنتھِیوں 16

۱-کُرِنتھِیوں 16:9-16