۱-کُرِنتھِیوں 15:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس کے بعد آخِرت ہو گی ۔ اُس وقت وہ ساری حُکومت اور سارا اِختیار اور قُدرت نیست کر کے بادشاہی کو خُدا یعنی باپ کے حوالہ کر دے گا۔

۱-کُرِنتھِیوں 15

۱-کُرِنتھِیوں 15:15-27