۱-کُرِنتھِیوں 14:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس اَے بھائِیو! کیا کرنا چاہیے؟ جب تُم جمع ہوتے ہو تو ہر ایک کے دِل میں مزمُور یا تعلِیم یا مُکاشفہ یا بیگانہ زُبان یا تَرجُمہ ہوتا ہے ۔ سب کُچھ رُوحانی ترقّی کے لِئے ہونا چاہئے۔

۱-کُرِنتھِیوں 14

۱-کُرِنتھِیوں 14:21-33