۱-کُرِنتھِیوں 13:12 Urdu Bible Revised Version (URD)

اب ہم کو آئینہ میں دُھندلا سا دِکھائی دیتا ہے مگر اُس وقت رُوبرُو دیکھیں گے ۔ اِس وقت میرا عِلم ناقِص ہے مگر اُس وقت اَیسے پُورے طَور پر پہچانُوں گاجَیسے مَیں پہچانا گیا ہُوں۔

۱-کُرِنتھِیوں 13

۱-کُرِنتھِیوں 13:6-13