۱-کُرِنتھِیوں 12:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

پس مَیں تُمہیں جتاتا ہُوں کہ جو کوئی خُدا کے رُوح کی ہِدایت سے بولتا ہے وہ نہیں کہتا کہ یِسُو ع ملعُون ہے اور نہ کوئی رُوحُ القُدس کے بغَیر کہہ سکتا ہے کہ یِسُو ع خُداوند ہے۔

۱-کُرِنتھِیوں 12

۱-کُرِنتھِیوں 12:1-12