۱-کُرِنتھِیوں 12:28 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُدا نے کلِیسیا میں الگ الگ شخص مُقرّر کِئے ۔پہلے رسُول دُوسرے نبی تِیسرے اُستاد ۔پِھر مُعجِزے دِکھانے والے ۔ پِھر شِفا دینے والے ۔ مددگار ۔ مُنتظِم ۔ طرح طرح کی زُبانیں بولنے والے۔

۱-کُرِنتھِیوں 12

۱-کُرِنتھِیوں 12:21-29