۱-کُرِنتھِیوں 12:23 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور بدن کے وہ اعضا جنہیں ہم اَوروں کی نِسبت ذلِیل جانتے ہیں اُنہی کو زیادہ عِزّت دیتے ہیں اور ہمارے نازیبااعضا بُہت زیبا ہو جاتے ہیں۔

۱-کُرِنتھِیوں 12

۱-کُرِنتھِیوں 12:14-29