۱-کُرِنتھِیوں 12:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ ہم سب نے خواہ یہُودی ہوں خواہ یُونانی۔ خَواہ غُلام خَواہ آزاد ۔ ایک ہی رُوح کے وسِیلہ سے ایک بدن ہونے کے لِئے بپتِسمہ لِیا اور ہم سب کو ایک ہی رُوح پِلایا گیا۔

۱-کُرِنتھِیوں 12

۱-کُرِنتھِیوں 12:6-19