۱-کُرِنتھِیوں 11:18 Urdu Bible Revised Version (URD)

کیونکہ اوّل تو مَیں یہ سُنتا ہُوں کہ جِس وقت تُمہاری کلِیسیا جمع ہوتی ہے تو تُم میں تفرِقے ہوتے ہیں اور مَیں اِس کاکِسی قدر یقِین بھی کرتا ہُوں۔

۱-کُرِنتھِیوں 11

۱-کُرِنتھِیوں 11:13-22