۱-کُرِنتھِیوں 11:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. تُم میری مانِند بنو جَیسا مَیں مسِیح کی مانِند بنتا ہُوں۔

2. مَیں تُمہاری تعرِیف کرتا ہُوں کہ تُم ہر بات میں مُجھے یاد رکھتے ہو اور جِس طرح مَیں نے تُمہیں روایتیں پُہنچا دِیں تُم اُسی طرح اُن کو برقرار رکھتے ہو۔

3. پس مَیں تُمہیں آگاہ کرنا چاہتا ہُوں کہ ہر مَرد کا سر مسِیح اور عَورت کا سر مَرد اور مسِیح کا سر خُدا ہے۔

۱-کُرِنتھِیوں 11