۱-کُرِنتھِیوں 10:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُم خُداوند کے پیالے اور شَیاطِین کے پیالے دونوں میں سے نہیں پی سکتے ۔ خُداوند کے دسترخوان اور شَیاطِین کے دسترخوان دونوں پر شرِیک نہیں ہو سکتے۔

۱-کُرِنتھِیوں 10

۱-کُرِنتھِیوں 10:13-29