میں تُمہارے بارے میں خُدا کے اُس فضل کے باعِث جو مسِیح یِسُو ع میں تُم پر ہُؤا ہمیشہ اپنے خُدا کا شُکر کرتا ہُوں۔