اَے بھائِیو! اپنے بُلائے جانے پر تو نِگاہ کرو کہ جِسم کے لِحاظ سے بُہت سے حکِیم ۔ بُہت سے اِختیار والے بُہت سے اشراف نہیں بُلائے گئے۔