۱-پطرس 5:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

تُم ہوشیار اور بیدار رہو ۔ تُمہارا مُخالِف اِبلِیس گرجنے والے شیرِ بَبر کی طرح ڈُھونڈتا پِھرتا ہے کہ کِس کو پھاڑ کھائے۔

۱-پطرس 5

۱-پطرس 5:1-14