کہ خُدا کے اُس گلّہ کی گلّہ بانی کرو جو تُم میں ہے ۔ لاچاری سے نِگہبانی نہ کرو بلکہ خُدا کی مرضی کے مُوافِق خُوشی سے اور ناجائِز نفع کے لِئے نہیں بلکہ دِلی شَوق سے۔