کیونکہ خُداوند کی نظر راست بازوں کی طرف ہےاور اُس کے کان اُن کی دُعا پر لگے ہیں۔مگر بدکار خُداوند کی نِگاہ میں ہیں۔