۱-پطرس 3:1-3 Urdu Bible Revised Version (URD)

1. اَے بِیوِیو! تُم بھی اپنے اپنے شَوہر کے تابِع رہو۔

2. اِس لِئے کہ اگر بعض اُن میں سے کلام کو نہ مانتے ہوں تَو بھی تُمہارے پاکِیزہ چال چلن اور خَوف کو دیکھ کر بغَیرکلام کے اپنی اپنی بِیوی کے چال چلن سے خُدا کی طرف کِھنچ جائیں۔

3. اور تُمہارا سِنگار ظاہِری نہ ہو یعنی سر گُوندھنا اور سونے کے زیور اور طرح طرح کے کپڑے پہننا۔

۱-پطرس 3