۱-پطرس 1:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور خُدا باپ کے عِلمِ سابق کے مُوافِق رُوح کے پاک کرنے سے فرمانبردار ہونے اور یِسُو ع مسِیح کا خُون چِھڑکے جانے کے لِئے برگُزِیدہ ہُوئے ہیں ۔فضل اور اِطمِینان تُمہیں زِیادہ حاصِل ہوتا رہے۔

۱-پطرس 1

۱-پطرس 1:1-10