۱-پطرس 1:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس واسطے اپنی عقل کی کمر باندھ کر اور ہوشیار ہو کر اُس فضل کی کامِل اُمّید رکھّو جو یِسُو ع مسِیح کے ظہُور کے وقت تُم پر ہونے والا ہے۔

۱-پطرس 1

۱-پطرس 1:4-21