۱-سموئیل 9:26 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور وہ سویرے اُٹھے اور اَیسا ہُؤا کہ جب دِن چڑھنے لگاتو سموئیل نے ساؤُل کو پِھر گھر کی چھت پر بُلا کر اُس سے کہا اُٹھ کہ مَیں تُجھے رُخصت کرُوں ۔ سو ساؤُل اُٹھا اور وہ اور سموئیل دونوں باہِر نِکل گئے۔

۱-سموئیل 9

۱-سموئیل 9:25-27