۱-سموئیل 9:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

باورچی نے وہ ران مع اُس کے جو اُس پر تھا اُٹھا کر ساؤُل کے سامنے رکھ دی ۔ تب سموئیل نے کہا یہ دیکھ جو رکھ لِیا گیا تھا اُسے اپنے سامنے رکھ کر کھا لے کیونکہ وہ اِسی مُعیّن وقت کے لِئے تیرے واسطے رکھّی رہی کیونکہ مَیں نے کہا کہ مَیں نے اِن لوگوں کی دعوت کی ہے ۔سو ساؤُل نے اُس دِن سموئیل کے ساتھ کھانا کھایا۔

۱-سموئیل 9

۱-سموئیل 9:15-27