۱-سموئیل 6:21 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور اُنہوں نے قریت یعرِ یم کے باشِندوں کے پاس قاصِد بھیجے اور کہلا بھیجا کہ فِلستی خُداوند کے صندُوق کو واپس لے آئے ہیں ۔ سو تُم آؤ اور اُسے اپنے ہاں لے جاؤ۔

۱-سموئیل 6

۱-سموئیل 6:13-21