۱-سموئیل 6:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب فِلستِیوں نے کاہِنوں اور نجُومِیوں کو بُلایا اور کہا کہ ہم خُداوند کے اِس صندُوق کو کیا کریں؟ ہم کو بتاؤ کہ ہم کیا ساتھ کر کے اُسے اُس کی جگہ بھیجیں؟۔

۱-سموئیل 6

۱-سموئیل 6:1-5