۱-سموئیل 6:13 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور بَیت شمس کے لوگ وادی میں گیہُوں کی فصل کاٹ رہے تھے ۔ اُنہوں نے جو آنکھیں اُٹھائِیں تو صندُوق کو دیکھا اور دیکھتے ہی خُوش ہو گئے۔

۱-سموئیل 6

۱-سموئیل 6:7-21