۱-سموئیل 4:10 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور فِلستی لڑے اور بنی اِسرائیل نے شِکست کھائی اور ہر ایک اپنے ڈیرے کو بھاگا اور وہاں نِہایت بڑی خُونریزی ہُوئی کیونکہ تِیس ہزار اِسرائیلی پِیادے وہاں کھیت آئے۔

۱-سموئیل 4

۱-سموئیل 4:5-14