۱-سموئیل 30:3 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو جب داؤُد اور اُس کے لوگ شہر میں پُہنچے تو دیکھا کہ شہر آگ سے جلا پڑا ہے اور اُن کی بِیویاں اور بیٹے اور بیٹِیاں اسِیرہو گئی ہیں۔

۱-سموئیل 30

۱-سموئیل 30:1-13