۱-سموئیل 3:9 Urdu Bible Revised Version (URD)

اِس لِئے عیلی نے سموئیل سے کہا جا لیٹ رہ اور اگر وہ تُجھے پُکارے تو تُو کہنا اَے خُداوند فرما کیونکہ تیرا بندہ سُنتا ہے ۔ سو سموئیل جا کر اپنی جگہ پر لیٹ گیا۔

۱-سموئیل 3

۱-سموئیل 3:3-10