اور وہ دَوڑ کر عیلی کے پاس گیا اور کہا تُو نے مُجھے پُکارا سو مَیں حاضِر ہُوں ۔اُس نے کہا مَیں نے نہیں پُکارا ۔ پِھر لیٹ جا ۔ سو وہ جا کر لیٹ گیا۔