۱-سموئیل 3:20 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سب بنی اِسرائیل نے دان سے بیر سبع تک جان لِیا کہ سموئیل خُداوند کا نبی مُقرّر ہُؤا۔

۱-سموئیل 3

۱-سموئیل 3:15-21