۱-سموئیل 3:15 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سموئیل صُبح تک لیٹا رہا ۔ تب اُس نے خُداوند کے گھر کے دروازے کھولے اور سموئیل عیلی پر رویا ظاہِر کرنے سے ڈرا۔

۱-سموئیل 3

۱-سموئیل 3:12-21