۱-سموئیل 28:4 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور فِلستی جمع ہُوئے اور آ کر شُونِیم میں ڈیرے ڈالے اور ساؤُل نے بھی سب اِسرائیلِیوں کو جمع کِیا اور وہ جِلبو عہ میں خَیمہ زن ہُوئے۔

۱-سموئیل 28

۱-سموئیل 28:1-9