۱-سموئیل 28:24 Urdu Bible Revised Version (URD)

اُس عَورت کے گھر میں ایک موٹا بچھڑا تھا ۔ سو اُس نے جلدی کی اور اُسے ذبح کِیا اور آٹا لے کر گُوندھا اور بے خمِیری روٹِیاں پکائِیں۔

۱-سموئیل 28

۱-سموئیل 28:19-25