۱-سموئیل 27:8 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور داؤُد اور اُس کے لوگوں نے جا کر جسُوریوں اور جزریوں اور عمالیقِیوں پر حملہ کِیا کیونکہ وہ شور کی راہ سے مِصر کی حد تک اُس سرزمِین کے قدِیم باشِندے تھے۔

۱-سموئیل 27

۱-سموئیل 27:4-12