۱-سموئیل 27:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور داؤُد نے اپنے دِل میں کہا کہ اب مَیں کِسی نہ کِسی دِن ساؤُل کے ہاتھ سے ہلاک ہُوں گا ۔ پس میرے لِئے اِس سے بِہتر اَور کُچھ نہیں کہ مَیں فِلستِیوں کی سرزمِین کو بھاگ جاؤں اور ساؤُل مُجھ سے نااُمّید ہو کر بنی اِسرائیل کی سرحدّوں میں پِھر مُجھے نہیں ڈُھونڈے گا ۔ یُوں مَیں اُس کے ہاتھ سے بچ جاؤں گا۔

۱-سموئیل 27

۱-سموئیل 27:1-11