تب ساؤُل نے داؤُد کی آواز پہچانی اور کہا اَے میرے بیٹے داؤُد کیا یہ تیری آواز ہے؟داؤُد نے کہا اَے میرے مالِک بادشاہ! یہ میری ہی آواز ہے۔