۱-سموئیل 25:35 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور داؤُد نے اُس کے ہاتھ سے جو کُچھ وہ اُس کے لِئے لائی تھی قبُول کِیا اور اُس سے کہا اپنے گھر سلامت جا ۔ دیکھ مَیں نے تیری بات مانی اور تیرا لِحاظ کِیا۔

۱-سموئیل 25

۱-سموئیل 25:31-43