۱-سموئیل 25:1 Urdu Bible Revised Version (URD)

اور سموئیل مَر گیا اور سب اِسرائیلی جمع ہُوئے اور اُنہوں نے اُس پر نَوحہ کِیا اور اُسے رامہ میں اُسی کے گھر میں دفن کِیااور داؤُد اُٹھ کر دشتِ فارا ن کو چلا گیا۔

۱-سموئیل 25

۱-سموئیل 25:1-4