۱-سموئیل 24:7 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو داؤُد نے اپنے لوگوں کو یہ باتیں کہہ کر روکا اور اُن کو ساؤُل پر حملہ کرنے نہ دِیااور ساؤُل اُٹھ کر غار سے نِکلا اور اپنی راہ لی۔

۱-سموئیل 24

۱-سموئیل 24:4-8