۱-سموئیل 23:5 Urdu Bible Revised Version (URD)

سو داؤُد اور اُس کے لوگ قعیلہ کو گئے اور فِلستِیوں سے لڑے اور اُن کی مواشی لے آئے اور اُن کو بڑی خُونریزی کے ساتھ قتل کِیا ۔ یُوں داؤُد نے قعیلیوں کو بچایا۔

۱-سموئیل 23

۱-سموئیل 23:3-12