۱-سموئیل 23:2 Urdu Bible Revised Version (URD)

تب داؤُد نے خُداوند سے پُوچھا کہ کیا مَیں جاؤں اور اُن فِلستِیوں کو مارُوں؟خُداوند نے داؤُد کو فرمایا جا فِلستِیوں کو مار اور قعیلہ کو بچا۔

۱-سموئیل 23

۱-سموئیل 23:1-11